عرس داتا گنج بخشؒ، 26 اگست کو مقامی عدالتوں میں چھٹی ہو گی

Aug 19, 2024 | 13:21:PM
عرس داتا گنج بخشؒ، 26 اگست کو مقامی عدالتوں میں چھٹی ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ،سیشن اور سول کورٹس میں 26اگست کو چھٹی ہوگی۔
26اگست کو حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے سلسلہ میں عدالتوں میں مقامی چھٹی ہوگی،قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ عابدعزیزشیخ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کا پٹرول کی قیمت سے متعلق بڑا فیصلہ