(24 نیوز)راولپنڈی میں 12 سالہ ذہنی معذور بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی۔
مجرم کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے سزا سنائی،مجرم راجہ ایوب کےخلاف گزشتہ برس جنوری میں تھانہ رتہ امرال پولیس نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ذہنی معذور بچی سے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنادی گئی
Dec 19, 2020 | 21:10:PM