مسلم لیگ ن لاہورکے صدرپرویزملک عہدے سے علیحدہ ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن لاہورکے صدرپرویزملک عہدے سے علیحدہ ہوگئے۔
پرویز ملک کاکہنا ہے کہ صحت کی وجہ سے اپناعہدہ برقرارنہیں رکھ سکتا،پارٹی کوزبانی درخواست کی ہے کہ ذمہ داری سے بری الزمہ کیا جائے، پارٹی کوابھی اپنااستعفیٰ نہیں بھیجا۔