بلدیاتی الیکشن ۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہ

Dec 19, 2021 | 14:24:PM
پولنگ اسٹیشن ، راکٹ حملہ
کیپشن: پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر خیبر بازار دخہ خیل میں پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ فائر کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ۔ جبکہ نامعلوم افراد نے پولنگ اسٹیشن میں کھس کر پولنگ بھی بند کرادی ۔


یہ بھی پڑھیں:بکا خیل۔پولنگ عملے کو دھمکیاں۔ بلدیاتی انتخابات ملتوی