(24نیوز)کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر خیبر بازار دخہ خیل میں پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ فائر کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ۔ جبکہ نامعلوم افراد نے پولنگ اسٹیشن میں کھس کر پولنگ بھی بند کرادی ۔
یہ بھی پڑھیں:بکا خیل۔پولنگ عملے کو دھمکیاں۔ بلدیاتی انتخابات ملتوی