فوادچودھری کی شبلی فراز پر حملے کی مذمت

Dec 19, 2021 | 19:15:PM
وفاقی وزیر اطلاعات، فوادچودھری، مذمت
کیپشن: فواد چودھری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے شبلی فراز کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شبلی فراز پر درہ آدم خیل کے مقام پر فائرنگ کی گئی،شبلی فراز حملے میں محفوظ رہے۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ شبلی فراز کا ڈرائیور شدید زخمی ہے،ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: شبلی فراز کہاں جارہے تھے اور اب کہاں ہیں؟ڈی آئی جی کوہاٹ کا اہم بیان سامنے آگیا