ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کا عندیہ
سوشل میڈیا کے سنجیدہ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے غیر سنجیدہ مالک نے دنیا بھر کے کروڑوں صارفین سے رائے طلب کرلی ،کہتے ہیں کہ ’کیا مجھے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے؟‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا کے سنجیدہ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے غیر سنجیدہ مالک نے دنیا بھر کے کروڑوں صارفین سے رائے طلب کرلی ،کہتے ہیں کہ ’کیا مجھے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے؟‘
Should I step down as head of Twitter? I will abide by the results of this poll.
— Elon Musk (@elonmusk) December 18, 2022
ایلون مسک نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ آگے چل کر پالیسی میں بڑی تبدیلی کے حوالے سے رائے لی جائے گی، معذرت کے ساتھ، یہ دوبارہ نہیں ہو گا۔
Going forward, there will be a vote for major policy changes. My apologies. Won’t happen again.
— Elon Musk (@elonmusk) December 18, 2022
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد ایلون مسک کے سروے میں حصہ لے رہی ہے اور اب ہزاروں افراد ایلون مسک کو اپنی رائے کے حوالے سے آگاہ کر چکے ہیں۔