ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد کا سڑکوں پر جشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
Live look at Buenos Aires right now ???????? pic.twitter.com/bQBenwiLtH
— FOX Soccer (@FOXSoccer) December 18, 2022
اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہرا کر جنوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا۔
ارجنٹینا 2014ء میں جرمنی سے فائنل میں ہار گیا تھا اور 1986ء کے بعد سے ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔
Crowd in Buenos Aires as #Argentina won World Cup 2022. They won’t be sleeping tonight! pic.twitter.com/1IRyqK87hf
— Joyce Karam (@Joyce_Karam) December 18, 2022
36 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ میں کامیابی سے ارجنٹینا کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لاکھوں لوگوں نے بیونس آئرس میں جشن منایا۔