عالمی فٹبال چیمپئن ارجنٹینا کا خصوصی ہوائی جہاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) قطر میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دیکر عالمی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم کو ہوائی سفر کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ارجنٹینا کی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ایک خصوصی طیارہ تیار کروایا گیا اور ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم اس خصوصی ایئربس A330-200 Aerolíneas Argentinas پر سفر کر رہی ہے۔
اس جہاز کی رونمائی رواں سال اکتوبر میں ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل کی گئی۔
Argentinian football team is traveling on this special Airbus A330-200 of Aerolíneas Argentinas.
— Tahir Imran Mian ✈ (@TahirImran) December 19, 2022
It was unveiled in October this year under Slogan "a team, a country, a dream".
The aircraft is carrying special livery with Messi’s & 2 other players images on the tail. pic.twitter.com/bsp7Jge21k
اس خصوصی جہاز پر ’ایک ٹیم، ایک ملک، ایک خواب‘ کا پیغام لکھا نظر آتا ہے اور ساتھ ہی اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور 2 دیگر کھلاڑیوں کی تصاویر بھی نظر آتی ہیں۔