حکومت کا چیئرمین پی ٹی اے کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ 

Dec 19, 2022 | 20:08:PM

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عامر عظیم باجوہ کو توسیع دینے کی سمری مسترد کردی ،چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ2 جنوری کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورہائیکورٹ ،پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے درخواست سماعت کے مقرر

مزیدخبریں