تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

Dec 19, 2023 | 00:02:AM

This browser does not support the video element.

(زوار کاظمی)سرگودھا سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے افتخار گوندل نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے افتخار گوندل نو مئی کے واقعات کے بعد منظر عام سے غائب تھے،آج اچانک سے ان کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،افتخار گوندل نے اپنا ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اورپی پی 80 شاہپور سے الیکشن نہ لڑنے کا بھی اعلان کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی سنی گئی  تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ

مزیدخبریں