ارجنٹینا میں بھارتی طوفان نے مسافر طیارے کو گُھما کر رکھ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ارجنٹینا میں طوفانی ہواؤں نے مسافر طیارے کو گھما کر رکھ دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کو طوفانی ہواؤں نےگھما دیا، اس دوران طیارے کا ایک حصہ بورڈنگ کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیوں سے بھی ٹکرایا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں اور اس واقعے میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔
A storm made its way through Buenos Aires this morning, drenching the city and bringing heavy winds that caused power outages and damage across the capital.
— Massimo (@Rainmaker1973) December 17, 2023
This is a Boeing B737 being pushed by the strong wind at the Pistarini airport.
[ Pablezlo]pic.twitter.com/bHekD6xOFS
علاوہ ازیں ارجنٹینا اور اس کے پڑوسی ملک یوروگوائے میں ہفتے کے روز آنے والے طاقتور طوفان کے باعث بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور وار