فیض آباد دھرنا کیس، سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو طلب کیے جانے کا امکان

Dec 19, 2023 | 19:48:PM
فیض آباد دھرنا کیس، سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو طلب کیے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو طلب کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کمیشن کی جانب سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے لیے سوالنامہ تیار، اس وقت کے ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے کمیشن میں بیان قلمبند کروا دیا، ساجد کیانی کی جانب سے ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن میں بیرونی مداخلت کی تردید، ساجد کیانی کی جانب سے 3گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا گیا، ساجد کیانی اس وقت بطور جوائنٹ ڈائریکٹر آئی بی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ 
یہ بھی پڑھیں : استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن نے ذوالفقار علی شاہ کو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا