کرپشن 50فیصد بھی کم ہوئی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

Dec 19, 2024 | 13:32:PM
 کرپشن 50فیصد بھی کم ہوئی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پریشر ہے ملک مشکل وقت سے گزررہا ہے۔ 

 وزیردفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ کرپشن ہماری معیشت کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، کرپشن 50فیصد بھی کم ہوئی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔