(24نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پریشر ہے ملک مشکل وقت سے گزررہا ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کرپشن ہماری معیشت کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، کرپشن 50فیصد بھی کم ہوئی تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔
Dec 19, 2024 | 13:32:PM