محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے

Dec 19, 2024 | 15:17:PM

(ویب ڈیسک)معروف اداکارومیزبان محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے،اداکارنے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

محسن عباس حیدر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والد کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے ابو کا انتقال ہو گیا ہے، اناللہ واناالیہ راجعون۔

اداکار کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں شوبز ستاروں سمیت ان کے مداحوں نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزیدخبریں