این اے 48؛علی بخاری کی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف درخواست دائر

Dec 19, 2024 | 20:40:PM
این اے 48؛علی بخاری کی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف درخواست دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)این اے 48 کے امیدوار علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔

چیف جسٹس عامر فاروق کل علی بخاری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 47 سے متعلق الیکشن ٹریبیونل کو کاروائی سے روک رکھا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: