میجر جنرل محمد شمریز کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد ترک )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل محمد شمریز کی تقرری بمطابق مروجہ قواعد وضوابط سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر کی گئی،میجر جنرل محمد شمریز نے گزشتہ ماہ 8 نومبر کو ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھالا ہے۔