سینٹ الیکشن ۔۔ قید ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

Feb 19, 2021 | 21:01:PM

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے قید ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، خورشید شاہ،خواجہ آصف ،علی وزیر اور ایم پی اے حمزہ شہباز کو سینٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے دیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ ،پنجاب اور چیئرمین نیب کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی سینٹ انتخابات میں شرکت یقینی بنائے۔

مزیدخبریں