(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم اور ان کے شوہر بلال اس وقت ترکی میں موجود ہیں ۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تازہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ ترکی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں جہاں انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ترکی کے ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں اور ڈرپ لگی ہوئی اورانکے شوہر بلال وہیں پرموجود ہیں ان کے ساتھ کمرے میں ایک نرس بھی موجود ہے جو حریم شاہ کو ڈرپ لگا رہی ہیں۔ حریم شاہ اور بلال دونوں نے ماسک بھی لگا رکھا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی مشکل میں پھنس گئیں