لانگ مارچ سے قبل بلاول کو بڑی کامیابی مل گئی،اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

Feb 19, 2022 | 20:12:PM
لانگ مارچ، پیپلزپارٹی، بڑی کامیابی، اہم سیاسی شخصیات، پیپلزپارٹی، شمولیت اختیار،
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حکومت کیخلاف لانگ مارچ سے قبل سندھ میں پیپلزپارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی، بدین اور دیگر اضلاع سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق بدین کی بااثر سیاسی شخصیت بادشاہ جمالی اور سردار عبدالعزیز جمالی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئی، پیپلزپارٹی کا کراچی تا اسلام آبادلانگ مارچ بدین میں بھی قیام کرے گا،اس دوران بدین کی کئی اہم دیگر شخصیا ت بھی جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں کنسرٹ کیلئے موجود گلوکار راحت فتح علی خان سے متعلق تشویشناک خبر