(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے والدین کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔
طوبیٰ انور نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا "زندگی کی کڑکتی دھوپ میں ایک سائے دار درخت کی طرح، ماں باپ کی چھاؤں ہمیں محفوظ رکھتی ہے، میری حیات کی خوش قسمتی یہ ہے کہ میرے ماں باپ میرے ساتھ ہیں، اللہ پاک تمام والدین کو صحت دے ، آمین، الحمدللہ۔"
یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ سے قبل بلاول کو بڑی کامیابی مل گئی،اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل