سابق وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق رکن پنجاب اسمبلی مخدوم ارتضیٰ ہاشمی کی والدہ اور سابق وزیر خزانہ مخدوم شہباب الدین کی ہمشیرہ رحیم یار خان میں انتقال کر گئی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل دوپہر ایک بجے میانوالی قریشیاں میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ہفتے کیلئے بند، چھٹیوں کا اعلان