کے پی اسمبلی: 60 سے زائد ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بیان حلفی جمع کرا دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر شہزاد) پشاور میں کے پی اسمبلی کے 60 سے زائد نومنتخب آزاد اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بیان حلفی جمع کرا دیے۔
یہ تمام اراکین پی ٹی آئی کے حمایر یافتہ تھے اور تمام اراکین نے اسپیکر ہاؤس میں نامزد وزیراعلیٰ کے پی کی موجودگی میں بیان حلفی جمع کرائے۔
یہ بھی پڑھیے: انتخابی عذرداریاں؛ مزید 2 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
اس حوالے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ باقی آزاد اراکین کو بھی کل صبح تک بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔