سونے کی قیمت پھر بلند،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Feb 19, 2025 | 15:40:PM
سونے کی قیمت پھر بلند،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 2944 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 3800 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہو گیا۔
دس گرام سونا 3258 روپے مہنگا ہوگیا،دس گرام سونا پہلی بار 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔