بڑاایونٹ بڑاہدف،پاکستان کی جانب سے اوپننگ کون کریگا؟اہم خبر آ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میچ میں فیلڈنگ کے دوران فخرزمان کے زخمی ہونے پر پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں اوپننگ کون کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فخرزمان اوپننگ نہیں کریں گے ،سعودشکیل اور بابراعظم کیویز کے بولرز کا سامنا کرینگے۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران فخرزمان فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے، بعدازاں وہ گراؤنڈ میں فیلڈنگ کیلئے آئے تاہم تکلیف کے باعث دوبارہ پویلین لوٹ گئے۔