افتتاحی میچ میں شکست،کپتان رضوان  کا اہم بیان سامنے آ گیا

Feb 19, 2025 | 22:25:PM
افتتاحی میچ میں شکست،کپتان رضوان  کا اہم بیان سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آ گیا۔

محمد رضوان کا کہناتھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بہت اچھا سکور بنایا،ہم سوچ رہے تھے 260رنز بنیں گے،ٹام لیتھم اور ول ینگ نے شاندار بیٹنگ کی،پچ بلے بازی کیلئے اتنی آسان نہیں تھی،ان کاکہناتھا کہ فخرزمان کی انجری سے متعلق کچھ کہنا قبل ازوقت ہے،فخرزمان پاور پلے میں پیٹنگ نہیں کر سکے جس کا نقصان ہوا، پاکستان دفاعی چیمپئن ہے جس کا ہم پر اضافی دباؤ تھا،رضوان کاکہناتھا کہ ہمارے لیے ہر میچ اہم ہے۔

دیگر کیٹیگریز: چیمپئنز ٹرافی - کھیل
ٹیگز: