بھارت سے میچ، کراچی سے قومی ٹیم سے متعلق اہم خبر آ گئی 

Feb 19, 2025 | 23:55:PM

(24نیوز)چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم صبح نجی فلائٹ سے دبئی جائے گی،قومی ٹیم 23فروری کو بھارت سے مدمقابل ہوگی،قومی سکواڈ جمعرات کو آرام اور جمعہ کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گا۔

مزیدخبریں