(24نیوز)اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی جانب سے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرانی کے سبب مداحوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق احمد علی بٹ نے سوشل میڈیا، انسٹا گرام پر اپنی دو نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے غیر معمولی وزن کم کر کے سب کو حیران ہونے پر مجبور کر دیا ہے ۔اپنی اس کا میا بی پر ان کی خو شی بھی چھپائے نہیں چھپ رہی۔تاہم ان کی جا نب سے وز ن کم کرنے کا فا رمولا ابھی تک ظا ہر نہیں کیا گیا ہے۔یا د رہے کہ ان سے قبل عدنان سمیع جو خاصے موٹے تھے ،انہوں نے بھی اپنے وز ن میں کمی کر کے مدا حوں کو حیرا ن کر دیا تھا۔