سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آباد احتساب عدالت میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر ریفرنس پر سماعت کریں گے ۔عدالت نے تمام ملزموں کو نوٹس جاری کر کے 4 فروری کو طلب کرلیا۔سلیم مانڈوی والا ،سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون بھی 4 فروری کو طلب۔