حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ۔۔ 100 روپے کے لوڈ پر کتنا بیلنس ملے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں100 روپے کے کارڈ پر ودہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں صارفین سے 14 روپے 19 پیسے کی وصولی،100 روپے کے موبائل کارڈ پر 27 روپے 23 پیسے ٹیکس لگ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: خطرناک وبا۔۔این سی او سی نے بڑی پابندیاں لگا دیں
ذرائع کے مطابق موبائل فون صارفین سے 13 روپے 4 پیسے کی وصولی ،100 روپے کے کارڈ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:طوفانی بارشیں اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
100 روپے کے کارڈ پر صارفین کو 72 روپے 77 پیسے کا بیلنس ملے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا۔۔ روپیہ تگڑا۔۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی