حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ۔۔ 100 روپے کے لوڈ پر کتنا بیلنس ملے گا؟

Jan 19, 2022 | 14:17:PM

(24 نیوز)حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں100 روپے کے کارڈ پر ودہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں صارفین سے 14 روپے 19 پیسے کی وصولی،100 روپے کے موبائل کارڈ پر 27 روپے 23 پیسے ٹیکس لگ گیا ۔

یہ بھی پڑھیںخطرناک وبا۔۔این سی او سی نے بڑی پابندیاں لگا دیں
 ذرائع کے مطابق موبائل فون صارفین سے 13 روپے 4 پیسے کی وصولی ،100 روپے کے کارڈ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:طوفانی بارشیں اور برفباری۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
100 روپے کے کارڈ پر صارفین کو 72 روپے 77 پیسے کا بیلنس ملے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا۔۔ روپیہ تگڑا۔۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزیدخبریں