(24 نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وزیر خزانہ نے تمام مصروفیات ملتوی کردیں ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟۔۔ وزیر بلدیات نے بتادیا
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی حکومتی رکن نے علم بغاوت بلند کردیا