پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دیدی

Jan 19, 2022 | 21:18:PM
ججز۔تقرر۔عائشہ ملک۔ سپریم کورٹ۔جج۔فاروق نائیک
کیپشن: جسٹس عائشہ ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)ججوں کے تقرر سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کو جج مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔بدھ کو چیئرمین کمیٹی فاروق نائیک نے کہا کہ عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی،اس موقع پر کہا گیا کہ ہم سنیارٹی کے طریقہ کار کو ختم نہیں کررہے۔ فاروق نائیک نے کہا کہ ایک خاتون کاپہلی بار تقررہورہاہے تو اس کی منظوری دی ہے، جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری ملکی مفاد میں دی۔
 یہ بھی پڑھیں۔جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش