پی پی 27 ؛پی ٹی آئی کے نعمان اشرف کے کاغذات منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیرسے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری نعمان اشرف کے پی پی 27 سے کاغذات منظور ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق چودھری نعمان اشرف نے ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں کاغذات بحالی کیلئے رٹ کی تھی ،چودھری نعمان اشرف کے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر کاغذات نامزدگی بحال ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: 100 سے زائد شادیاں کرنے والی پاکستانی حسینہ مادھوری گرفتار