مسلم لیگ (ن)اقلیتی ونگ سندھ کے نائب صدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی 

Jan 19, 2024 | 20:00:PM

This browser does not support the video element.

(شیرسمیجو پنوعاقل) آصف ز ردار ی کا ایک اور وار کامیاب ، مسلم لیگ (ن) کو سندھ سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔ 

 تفصیلا ت کے مطابق نواز لیگ منارٹی ونگ سندھ کے نائب صدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، ن لیگ منارٹی ونگ کے نائب صدر ڈاکٹر وش داس نے پیپلز پارٹی رہنما اور پی ایس 22 کے امیدوار جام اکرام اللہ دھاریجو سے ملاقات کر کہ  پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ، ڈاکٹر وشن داس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ،پیپلز پارٹی کے پی ایس 22 کے امیدوار جام اکرام اللہ دھاریجو نے ڈاکٹر وشن داس کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کیا۔
یہ بھی پڑھیں : تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید

مزیدخبریں