سرگودھا؛قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 میں انتخابات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقے ایناے 85 میں انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق این اے 85 سے آزاد امیدوار صادق علی کی وفات کے بعد انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ہیں ،حلقہ میں آزاد امیدوار عامر سلطان چیمہ اور لیگی امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع کیا جا رہا تھا ، آر او شعیب نسوانہ نے الیکشن روکنے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی نوید