مریم اورنگزیب کو محکمہ سیاحت ، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کی اضافی ذمہ داری بھی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر ک کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: مشکل حالات میں پچ پر وقت گزارنا بھی اہم کام ،شان مسعود کا بیٹرز کو بہتری کیلئے مشورہ