فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔۔ وجہ کیا بنی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی، بطورمعاون خصوصی فردوس عاشق انتخابی مہم نہیں چلا سکتیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت نے فردوس عاشق کوضمنی الیکشن میں کامیابی کا ٹاسک دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی پابندی کومدنظررکھتے ہوئے فردوس عاشق مستعفی ہو ں گی۔
یہ بھی پڑھیں:افغان سفیر کی بیٹی کابل نہیں، جرمنی جائے گی، بڑی وجہ سامنے آ گئی؟