ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں سے اپنے بالوں کے حوالے مشورہ مانگ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل
تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ میرے بالوں کی لمبائی بڑھ رہی ہے اور تھوڑی الجھن میں ہوں۔ کیا مجھے اپنے بالوں کی لمبائی کو بڑھانا چاہیے یا پھر ہیر کٹ کروا کر بال چھوٹے کروا لوں ؟ اس فیصلے میں میری مدد کریں۔
Hello friends. My hair is at an odd length right now and I am a little confused.. Should I let them grow longer ? or get a fresh hair cut and go shorter ?? ????????♀️ help me decide .. x pic.twitter.com/SDM08QRSCP
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 18, 2021
اداکارہ نے اپنے پیغام کے ساتھ نئی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ان کے اس پیغا م کے سا تھ ہی سو شل میڈیا پر مشوؒرے دینے والوں کا جیسے ایک سیلاب ہی امڈ آیا۔
یہ بھی پڑھیں:عا ئزہ خان کی خو بصورتی کے چرچے ہالی وڈ تک جا پہنچے