(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی عدالت کے اندر ساتھی وکیل کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فوٹیج میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو ساتھی وکیل کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔حسان نیازی کے خلاف اس سے قبل اقدام قتل کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج ہوچکا ہے۔
مقدمہ نواب اکبر بگٹی مرحوم کی اہلیہ کے بیان پر درج کیا گیا تھاجبکہ پنجاب بار کونسل حسان نیازی کا لائسنس بھی معطل کرچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فردوس عاشق کے استعفیٰ دینے کا معاملہ،وزیراعظم نے کیا ہدایت جاری کی ؟