اداکاری چھوڑنے کے بعد کس طرح اپنی مالی مشکلات پر قابو پایا ۔۔سو می علی کا دلچسپ انکشاف

Jul 19, 2021 | 22:12:PM
 اداکاری چھوڑنے کے بعد کس طرح اپنی مالی مشکلات پر قابو پایا ۔۔سو می علی کا دلچسپ انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)سومی علی نے 20 برس سے زائد  کا عرصہ ہو گیا،اداکاری چھوڑ دی تھی اور اب وہ اپنی این جی او پر ساری توجہ دے رہی ہیں، یہ این جی او گھریلو تشدد کا شکار ہوکر بچ جانے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے  انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس طرح اپنے انسانی کاموں کے لیے مالی معاونت حاصل کرتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دولت مند خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ مجھے کوئی پچھتاوا نہیں، کام مجھے خوش رکھتا ہے۔ سومی علی کا کہنا ہے کہ ان کے لیے پیسوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ اداکاری چھوڑنے کے بعد کس طرح اپنی مالی مشکلات پر قابو پایا حالانکہ ان کے والد کافی دولت مند تھے۔ اوہ ایک 28 کمروں کے محل میں رہتی تھیں، جس کی پہلی منزل پر ایک اسٹوڈیو تھا۔ ان کے مطابق وہ اب بھی اکیلی  ہیں۔ 

یاد رہے کہ اداکارہ سومی علی اور بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کے درمیان آٹھ برس تک تعلقات رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل