(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کاچیئرمین توگھرچلاگیا مگر نیب کاسرکس ابھی تک چل رہاہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس پیسےپرٹیکس دیا کیا اس پر منی لانڈرنگ ہوسکتی ہے، اس کاجواب نیب کےپاس ہےنہ عدالت کےپاس، جوظلم ان لوگوں نےکیےہیں ان کا جواب دینا پڑے گا، ان سےکوئی پوچھ گچھ کرےتومختلف بہانےکرتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں ::پنجاب میں ن لیگ ضمنی الیکشن کیوں ہاری؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم پنجاب میں ہار گئے مگرپی ٹی آئی کی طرح بھاگیں گے نہیں ، ملک میں لوڈ شیڈنگ کم ہو رہی ہے ، مزید کم ہوگی ۔