چھانگا مانگا: 2 بندر پنجرے سے فرار ہوگئے 

Jul 19, 2023 | 12:39:PM
چھانگابندر نیشنل پارک سے  2 بندر پنجرے سے فرار ہوگئے ۔ بندر نیشنل پارک سے چھ کلو میٹر کا سفر کر کے شہر چھانگا مانگا پہنچ گئے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان ارسلان)چھانگا مانگابندر نیشنل پارک سے  2 بندر پنجرے سے فرار ہوگئے ۔ بندر نیشنل پارک سے چھ کلو میٹر کا سفر کر کے شہر چھانگا مانگا پہنچ گئے۔ 

بندر نجی موبائل کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گئے۔ بندروں کو بچانے کے لیے ریسکیو 1122 کہ اہلکار چھانگامانگا شہر پہنچ گئے

مزید پڑھیں:  خاص ڈش کھائیں اور آرام دہ بستر پر سو جائیں، اردنی ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

بندروں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ٹاور کے پاس پہنچ گئی