(رضوان ارسلان)چھانگا مانگابندر نیشنل پارک سے 2 بندر پنجرے سے فرار ہوگئے ۔ بندر نیشنل پارک سے چھ کلو میٹر کا سفر کر کے شہر چھانگا مانگا پہنچ گئے۔
بندر نجی موبائل کمپنی کے ٹاور پر چڑھ گئے۔ بندروں کو بچانے کے لیے ریسکیو 1122 کہ اہلکار چھانگامانگا شہر پہنچ گئے
مزید پڑھیں: خاص ڈش کھائیں اور آرام دہ بستر پر سو جائیں، اردنی ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش
بندروں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ٹاور کے پاس پہنچ گئی