پانچ بجے کی ہیڈ لائنز۔۔۔

Jul 19, 2023 | 16:30:PM

1۔۔۔جھوٹاسائفرلہراکرملک کے خلاف سازش کی گئی،،،وزیر داخلہ راناثنااللہ کہتے ہیں،،اعظم خان کااقبالی بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فردجرم ہے،،،،بیان ان کی آڈیوکی بھی تصدیق کرتاہے،،،شاہ محمودقریشی بھی اس جرم میں پوری طرح شریک ہیں،،،چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے ذاتی اورسیاسی مفاد کیلئے کھیل کھیلا،،،ملکی معیشت کوبھی بحران سے دوچارکیا،،،چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی مفادکیلئے ملک میں انارکی پیداکی،،

2۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کو اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا،،،حالانکہ ان کو کہا گیا تھا کہ یہ کوئی ایشو نہیں،،سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے لنکا ڈھا دی،،کہتے ہیں،،،چیئرمین پی ٹی آئی نے اصل سائفر کو اپنے پاس رکھ لیا اور گم ہونے کا کہہ دیا،،،،،،چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کو بیرونی سازش بنانے کا پلان میرے سامنے بنایا،،،پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف،،

3۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت کے روبرو معافی مانگ لی،،،سماعت کے دوران کہا،،اگر میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو اس پر معافی مانگتا ہوں،،، میں نے جوش خطابت میں قانونی کارروائی کرنے کا کہا تھا،،، اپنے الفاظ پر معافی مانگنے کے لیے جج زیبا چودھری کی عدالت بھی گیا،،

4۔۔۔لاہور میں روڈا کا2ہزار 500 ایکڑ زمین پر شاندار انٹرٹینمنٹ سٹی تعمیر کرنے کا فیصلہ ،،، مشہور معروف کمپنی ڈزنی، یونیورسل اور امریکانو کو پاکستان میں شاندار تھیم پارک بنانے پر آمادہ کیا جائے گا ،،برطانوی معروف کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لئے گئے،،

مزیدخبریں