عالمی بینک پاکستان کو 44کروڑ20لاکھ قرضہ دے گا

Jun 19, 2021 | 13:31:PM

(24نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرضہ کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک سے ملنے والی  رقم پنجاب میں واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے،پنجاب کے 16 سے زائد اضلاع میں واٹر سپلائی اور سیوریج کا منصوبہ مکمل کیا جائے گا ۔بتایا جاتا ہے کہ عالمی بنک سے ملنے والی رقم سے دیہی اضلاع میں 60 لاکھ لوگوں کو صاف پانی کی سہولت میسر آسکے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:    پی آئی اے کی پہلی ائیر سفاری پرواز اسلام آباد سے روانہ

مزیدخبریں