عمران خان کے قتل کی سپاری کس کو دی گئی۔ فیاض الحسن چوہان نے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آ ئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کی قتل کی سپاری دے دی گئی ہے، قتل کا ٹا سک ایک افغان دہشتگرد کوچی کو دیا گیا ے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کان کھول کر سن لو عمران خان کو ایسی کسی سازش سے ڈرایا نہیں جا سکتا۔