(24نیوز)پاکستانی روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 6پیسے مہنگا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر287روپے 25پیسے پرٹریڈ کر رہا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کیلئےبینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر حاصل کرنے کی اجازت دینے کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب بجٹ،سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی