(24نیوز)برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری،لاہورمیں مرغی کا گوشت 15روپے مہنگا ہو گیا۔
مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 671روپے کلو مقرر کی گئی،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 431 روپے ،پرچون ریٹ 447 روپے کلو مقرر کیا گیا۔
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں1روپے فی درجن اضافہ ہو گیا،فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 243 روپے فی درجن مقرر کی گئی،انڈوں کی پیٹی 7170 روپے میں فروخت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر مہنگا ہو گیا